December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

سیشن عدالت اسلام آباد:اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت

اسلام آباد کی سیشن عدالت میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں پولیس کی جانب سے آج بھی مقدمہ کا چالان عدالت پیش نہ کیا گیا۔۔۔جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ آفتاب احمد رانا نے کی۔۔۔۔۔پولیس کی جانب سے آج بھی مقدمہ کا چالان عدالت پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے جج کی رخصت کے باعث کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کر دی۔۔۔اسد قیصر کے خلاف خلاف کار سرکار مداخلت کی دفعہ کے تحت تھانہ آئی نائن میں 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Related posts

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

admin

امید سحر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی سالگرہ

admin

پی ٹی آئی جو مرضی کرلے، اسلام آباد میں ان کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف

admin

Leave a Comment