December 9, 2024
AGN News
انٹرنیشنلتازہ ترینتازہ خبریں

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران،کس کو ملے گا حق حکمرانی؟

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران۔۔۔کس کو ملے گا حق حکمرانی۔۔۔۔امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ۔۔۔ صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہوگی۔۔۔امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔۔۔ بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ سینٹرز میں پہنچائی جا چکیں۔۔۔ 24 کروڑ سے زائد افراد حق رائے دہی استعمال کریں گے۔۔۔7 کروڑ افراد نےقبل از وقت ہی ووٹ کاسٹ کردیا۔۔نارتھ کیرولینا میں ووٹنگ کی شرح 55 فیصد ریکارڈ۔۔۔جارجیا میں 50 اور ٹینیسی میں 49 فیصد ووٹ کاسٹ ہوگئے۔۔ٹیکساس اور فلوریڈا میں 47،47 فیصد ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔۔۔۔ الیکشن میں 435 ایوان نمائندگان کا انتخاب کیا جائے گا۔۔۔33 سینیٹرز اور 13 گورنرز کا بھی چناؤ ہوگا، دنیا کی نظریں سوئنگ سٹیٹس پر مرکوز ہیں۔۔۔امیدواروں کے متضاد دعوے بھی سامنے اگئے، معلق ریاستوں کے 93 الیکٹورل ووٹ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔۔۔۔الیکٹورل کالج میں کاملہ ہیرس کو مجموعی طور پر 224 اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 219 ووٹ ملنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، امریکی مسلمانوں نے دونوں صدارتی امیدواروں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Related posts

کل ڈی چوک آنےکی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخل

admin

صارفین کے حقوق کے تحفظ کےلیے بنائی گئی صارف عدالتوں نے 90 ہزار کے قریب صارفین کو انکا حق دلا دیا

admin

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

Leave a Comment