December 9, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

فلوریڈا: امریکہ کےصدارتی انتخابات میں فتح ،ڈونلڈ ٹرمپ کادنیا میں جاری جنگوں کے خاتمے کا اعلان

صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کادنیا میں جاری جنگوں کے خاتمے کا اعلان۔۔۔۔صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد فلوریڈا میں وکٹری اسپیچ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا۔۔۔۔آج ہم نے تاریخ رقم کی ہے۔۔۔۔ امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا اور ملک کے تمام معاملات اب ٹھیک کریں گے۔۔۔ایسی کامیابی امریکی عوام نےپہلے کبھی نہیں دیکھی، ایسی سیاسی جیت اس سے پہلے کبھی بھی نہیں دیکھی گئی۔۔۔ٹرمپ نے کہا۔۔۔ امریکا کو محفوظ،مضبوط اور خوشحال بناؤں گا۔۔امریکا کو دوبارہ عظیم بنائیں گے۔۔۔ امریکا میں سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے۔۔۔باقی کی سوئنگ اسٹیٹ میں جیت کر315 الیکٹورل ووٹ حاصل کریں گے۔۔۔حامیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔۔۔آپ کے ووٹ کے بغیر کامیابی ممکن نہیں تھی۔۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ۔۔۔میں کوئی نئی جنگ شروع نہیں کرونگا بلکہ جنگوں کو ختم کرونگا۔

Related posts

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

admin

خیبرپختونخوا ہاؤس پر حملہ آئین پر حملہ ہے، اسد قیصر

admin

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات

admin

Leave a Comment