December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس

اسلام آباد الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان اور دارخوستگزار اکبر ایس بابر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو مزید وقت دے دیا ۔الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔

Related posts

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

پی ٹی آئی کی 24نومبر کواسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں جاری،احتجاج کیلئےخصوصی سکواڈ تیار

admin

مشرق وسطی ایک اور جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا

admin

Leave a Comment