December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ملازمیں پر تشدد کا معاملہ

جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا ملازمیں پر تشدد کا معاملہ ،،،گرینڈ ہیلتھ ایمپلائز الائنس کا ینگ ڈاکٹرز کے خلاف شدید احتجاج،،، اوپی ڈی کاونٹر کو بند کروا دیا ،جناح ہسپتال میں مریضوں علاج معالجہ کیلئے خوار ہوتے رہے ،ہسپتال انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی،،،مظاہرین کاکہناتھاکہ گزشتہ روز ینگ ڈاکٹرز نے پر نسپل آفس ملازمین پر تشدد کیا ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی بدمعاشی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔۔۔ ینگ ڈاکٹرز جناح اسپتال میں ناجائز کام نہ کرنے پر ملازمیں کو دھمکاتے ہیں ۔ انہوں نےمطالبہ کیاہےکہ شر پسند ڈاکٹرز کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے

Related posts

ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا،مولانا فضل الرحمان

admin

سپریم کورٹ کا باہر وکلا کی میڈیا سے گفتگو

admin

خیبر پختونخوا حکومت نے لینڈ ریکارڈ اصلاحات کے سلسلے میں اہم پیش رفت 

admin

Leave a Comment