December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کا معاملہ

پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج سے نمٹنے کا معاملہ۔۔۔ آئی جی اسلام آبادنے پنجاب پولیس کے 2 ڈی آئی جیز ، 10ڈی پی اوز ، بڑی تعداد میں نفری،آنسوگیس شیلز اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی مانگ لیں۔۔۔ ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے راولپنڈی ، اٹک ،مری اور قریبی ضلع میں بڑی تعداد میں نفری پہلے ہی بھجوا دی ہے ۔۔پنجاب پولیس حکام کی جانب سے اسلام آباد میں نفری بھجوانے کے حوالے سے غور شروع۔۔۔پنجاب پولیس نے لاءاینڈ آڈر کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں ۔

Related posts

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

منفی پروپیگنڈہ کو نظرانداز کر کے ملک کو مضبوط کرنا ہے، شرجیل انعام میمن

admin

آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں

admin

Leave a Comment