December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

سینیٹر شیری رحمان کی خیبر پختون خواہ کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملوں کی شدید مذمت 

سینیٹر شیری رحمان کی خیبر پختون خواہ کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملوں کی شدید مذمت ،،،،کہاکہ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں اوچت کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتی ہوں،حملوں میں شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہوں، اللہ انہیں اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے،زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، شیری رحمان نےکہاکہ اس گھناؤنے حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، ایسے حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے بلکہ ہمیں پرامن اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے ہمیں مزید متحد کرتے ہیں

Related posts

چیچہ وطنی: تحریک منہاج القرآن کی ماہانہ درس عرفان الحدیث کی تقریب کا انعقاد

admin

مارکیٹ میں کتے کے کاٹنے کی مشتبہ ویکسین کی سپلائی کا انکشاف

admin

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پروکیورمنٹ اور گڈ گورننس کے حوالے سے جائزہ اجلاس 

admin

Leave a Comment