December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے مسافروں پرحملہ انتہائی بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے، شہریوں پر حملے کے ذمےداران کو کیفر کردار پہنچایا جائے۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بھی ضلع کرم میں مسافروں گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کی، علی امین نے صوبائی وزیرقانون، متعلقہ ایم این اے و ایم پی اے،چیف سیکرٹری کو کرم کا دورہ کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےجاں بحق افرادکےلواحقین کےامدادی پیکج کابھی اعلان کیاہ

Related posts

گلگت بلتستان:وزیراعظم شہبازشریف کا تقریب سے خطاب

admin

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

admin

عوام پر ٹیکس بڑھائے بغیر ریو نیو کی وصولی میں اضافہ کیاجائے گا

admin

Leave a Comment