December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 26 ویں نیشنل سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکا کی ملاقات،، شرکا نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو ” سپر سی ایم ” کا خطاب دے دیا،،مریم نواز نے حکومتی کارکردگی پر دو گھنٹے بریفنگ دی، شرکاء نے پرجوش تالیاں بجا کر سراہا،،وزیراعلیٰ پنجاب مرم نوازنےکہاکہ پنجاب میں مجموعی حالات باقی صوبوں سے بہتر ہیں۔پنجاب میں کوئی بھی تعیناتی سفارش نہیں ہوئی، میرٹ کے معاملے پر کسی کی نہیں سنتی ۔15 کروڑ عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کرنے والا ہر کام میری ترجیح ہے۔ہمارا مقصد پاکستانیت کا فروغ ہے۔مریم نوازنےکہاکہ پاکستان میں مہنگائی کم اور زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں ۔سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ دیے، آئی ٹی ایکسپورٹ پڑھ رہی ہیں ۔پورے پاکستان سے لوگ بہتر مستقبل، روزگار، نوکری اور علاج کے لئے پنجاب آتے ہیں ۔وزیراعلیٰ نےکہاکہ دہشتگردی کے خطرات رہتے ہیں، امن امان اولین ترجیح ہے۔انتہا پسندی حل طلب مسئلہ ہے۔اقلیتوں کے تحفظ پر خصوصی فوکس ہے۔پنجاب میں کاشتکار کسان کارڈ کے ذریعے اربوں روپے کے آلات اور ادویات خرید چکے ہیں

Related posts

ہم نے حکومتی مسودے کو مسترد کردیا،مولانا فضل الرحمان

admin

آئینی ترامیم پاس کرانے کا معاملہ،حکومت کیلئےنمبر گیم پوری کرنا امتحان بن گیا

admin

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم نہیں آنے دیں گے

admin

Leave a Comment