December 9, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

پی ٹی آئی کی 24نومبر کواسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں جاری،احتجاج کیلئےخصوصی سکواڈ تیار

پی ٹی آئی کی 24نومبر کواسلام آباد میں احتجاج کی تیاریاں جاری۔۔۔احتجاج کے لیے خصوصی سکواڈ تیار کر لیاگیا۔۔سکواڈ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 9 ہزار کارکنان شامل ہوں گے۔۔صوبائی وزیر مینا خان، معاون خصوصی سہیل آفریدی سکواڈ کی قیادت کریں گے۔۔خصوصی سکواڈ مرکزی قافلے کے آگے ہو گا۔۔سکواڈ کو شیلنگ سے بچاؤ کا سامان بھی دے دیا گیا۔۔۔خیبرپختونخوا حکومت نے اس بار بھی احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔۔صوبائی وزیرہائر ایجوکیشن کے پی مینا خان نے بتایا 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ریسکیو کی گاڑیاں پی ٹی آئی قافلوں کے ساتھ جائیں گی۔۔ ضرورت پڑی تو پرائیویٹ گاڑیاں بھی کرایہ پر لیں گے۔

Related posts

سرائے مغل : ہنجرائے کلاں کی بجلی خراب،5 دن گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہوسکی

admin

قصور: پٹرولنگ پولیس کاعوام کیلئے اہم پیغام ہیلمٹ کا استعمال زندگی سے پیار

admin

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن،مہنگائی مسلسل کم ہو رہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ

admin

Leave a Comment