December 21, 2024
AGN News
پاکستانتازہ خبریں

لڈن میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ،سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

لڈن اور گردونواح میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جوں کے توں موجود تحصیل انتظامیہ وہاڑی نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

لڈن میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر موجود ۔۔۔سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔۔۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ لڈن اور گردونواح میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر جوں کے توں موجود ہیں جبکہ سیوریج کا گندہ پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو رہا ہے۔۔۔۔ ضلع کونسل وہاڑی اور تحصیل انتظامیہ وہاڑی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ہیں۔۔۔ شہری موذی امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

Related posts

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

admin

اداکار فواد خان کی 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی

admin

لاہور:مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر جنرل عبدالقیوم اعوان کا اے جی این نیوز کا دورہ

admin

Leave a Comment