December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںسائنس و ٹیکنالوجی

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا ۔۔۔محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو ادویات اور آپریشنل اخراجات کے لیے بجٹ جاری کیا۔۔۔ چلڈرن ہسپتال کے لئے ایک ارب 70کروڑ روپے، جنرل ہسپتال کو ایک ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دئیے گئے۔۔۔جناح ہسپتال کو ایک ارب30 کروڑ روپے جبکہ کارڈیالوجی ہسپتال کو ایک ارب دس کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔ یہ بجٹ ادویات تنخواہوں اور بجلی گیس کے بل اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لیے جاری کیا گیا ہے۔

Related posts

ملتان میں منچلوں کی کار ریس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

admin

سیشن عدالت اسلام آباد:اسد قیصر کے خلاف تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کے کیس کی سماعت

admin

پی ٹی آئی جو مرضی کرلے، اسلام آباد میں ان کے حملے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیردفاع خواجہ آصف

admin

Leave a Comment