سی ڈی اے کا ایکشن ۔۔۔۔خیبرپختونخوا ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع۔۔۔خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل ۔۔۔کے پی ہاؤس میں مہمانوں کیلئے بنائے گئے کمرے بھی سیل کردیئے گئے۔۔۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا گیا۔۔۔سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نےکے پی ہاؤس سیل کیا ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ بھی سی ڈی اے ٹیم کے ہمراہ تھے ۔
previous post