November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

آئینی ترامیم کا معاملہ: حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں

آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں۔۔۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق ۔۔پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔ مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر اپنا مسودہ دو سے تین روز میں حکومتی ٹیم کے حوالے کرینگے۔۔۔حکومتی ذرائع کے مطا بق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قانونی ٹیم اپنا مسودہ جے یو آئی ف سے شیئر کرے گی،۔۔مولانا فضل الرحمان نے آئینی عدالت کے قیام پر مشروط رضا مندی ظاہر کی ہے۔۔۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ۔۔۔ ججز کی تقرری کے طریقہ کار سمیت دیگر امور پر ترامیم بعد میں لائی جائیں گی، پہلے مرحلے میں آئینی عدالت کے قیام اور اس کے ججز کے تقرر اور اختیارات سے متعلق ترمیم لائی جائے گی۔

Related posts

پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

admin

وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

admin

فلوریڈا: امریکہ کےصدارتی انتخابات میں فتح ،ڈونلڈ ٹرمپ کادنیا میں جاری جنگوں کے خاتمے کا اعلان

admin

Leave a Comment