انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش ۔۔۔پاکستان میں پیٹرولیم کے نئے ذخائر دریافت کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی حکومت کو مکمل معاونت فراہم کر رہی ہے ۔۔اسی سلسلے میں پاکستان کی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈاور چائنا سینٹرل ڈپازٹری اینڈ کلیئرنگ کمپنی نے پاکستان کی شیل اور ٹائٹ گیس کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر شیل گیس کے ذخائر سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے ہی 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکی ہے۔

Related posts

آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق جمہوریت کی جیت ہے، شیری رحمان

admin

اسلام آباد:فوج ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفریچونگی نمبر 26 پر تعینات

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

Leave a Comment