November 23, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دو چار

ملک میں گیس کی ترسیل کا نظام ایک بار پھر خطرے سے دوچارہوگیا۔۔پاور سیکٹر کی جانب سے آرایل این جی کےاستعمال میں بڑے پیمانےپر کمی کی وجہ سے لائن پیک پریشردوبارہ بڑھ کر 5 ارب کیوبک فٹ کے قریب ہو گیا۔۔جو تین دنوں میں 239 ایم ایم سی ایف تک رجسٹرڈ ہوا۔ گیس انتظا میہ کا کہنا تھا کہ ۔۔۔پائپ لائن میں درآمدی گیس کے علاوہ ملک کی مقامی گیس بھی شامل ہے اور پائپ لائن میں بار بار لائن پریشر سے مین ٹرانسمیشن لائن پھٹ جانے کی صورت میں کسی بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ سرکاری عہدیدار کے مطابق پاکستان ہر ماہ 10 ایل این جی کارگو درآمد کرتا ہے لیکن پاور سیکٹر کی کھپت کبھی بھی اس کی مانگ کے مطابق نہیں رہی جو وہ ہر ماہ جمع کراتا ہے۔

Related posts

جسٹس یحیٰ آفریدی کو ہم نہیں سمجھ سکے،جسٹس یحیٰ آفریدی کا لیول ہم سے اوپر ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

admin

صوبائی وزریرصحت خواجہ عمران نذیر اور کی زیر صدارت راولپنڈی میں انسداد ڈینگی کا ہنگامی اجلاس

admin

وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

admin

Leave a Comment