November 23, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

ملک میں پیٹرول ا ور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ملک میں پیٹرول ا ور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان،،،پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے کمی ہو سکتی ہے۔،گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 1.5 ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمت 2.5 ڈالر فی بیرل کم ہوئی ،عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط فی بیرل قیمت 77.5 ڈالر کے مقابلے میں 76 ڈالر پر آگئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کے فی بیرل نرخ 86.5 ڈالر سے کم ہو کر 84 ڈالر فی بیرل پر آ گئے

Related posts

کون ہوگا امریکہ کا نیا حکمران،کس کو ملے گا حق حکمرانی؟

admin

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

حزب اللہ کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش

admin

Leave a Comment