November 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد عبورکرلی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد عبورکرلی,,,کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1061 پوائنٹس کے اضافے سے 91054 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو 100 انڈیکس کی تاریخ کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 351 پوائنٹس اضافے سے 90345 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بازار میں 56 کروڑ شیئرز کے سودے 29 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے بڑھ کر 11728 ارب روپے ہے۔جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 90 ہزار 593 کی بلند ترین سطح بنا کر 89 ہزار 993 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

Related posts

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ سے آئے سکھ یاتریوں کے 44 رکنی وفد کی ملاقات

admin

جسٹس منصور علی شاہ کا ایک اور خط سامنے آگیا

admin

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی ملاقات

admin

Leave a Comment