November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حافظ آباد میں کسان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر اپنوں اور غیروں سے بہت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ سیاست اور گالیوں سے لوگوں کے پیٹ نہیں بھرتے ،، عملی کام کرنے سے حالات بدلتے ،،، فتنہ اب ختم ہو رہا ہے جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کی سیاست ختم ہو رہی ہے ،،، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حافظ آباد میں کسان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب ،،،، کہا ،،، آج کی تقریب کے مہمان خصوصی میرے کسان بھائی ہیں، ، بہت سےایسے منصوبے ہیں جن پر وزرا سے زیادہ خود محنت کرتی ہوں، کسانوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کیلئے دن رات محنت کررہی ہوں۔،،،کسان کارڈ کی لانچ پر سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں

Related posts

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کا معاملہ

admin

اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے،ایرانی سپریم لیڈر

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

Leave a Comment