November 22, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںڈسٹرکٹ نیوز

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

قصور: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔۔۔ڈپٹی کمشنر نے کھاراچونگی رائے ونڈ روڈ پر خانہ بدوش بستی میں بچوں کو قطرے پلائے۔ ۔۔قصور۔ ڈپٹی کمشنر نے مائیکروپلان بھی کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے کہا کہ۔۔۔ضلع میں قومی انسداد پولیو مہم یکم نومبر 2024تک جاری رہے گی۔۔۔قصور۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 7لاکھ 51ہزار828بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے۔

Related posts

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ گزشتہ روز انتہائی مفید ملاقات ہوئی ، وزیراعظم شہباز شریف

admin

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

admin

برطانیہ کی حکومت نے ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث 18 ممالک کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کردی

admin

Leave a Comment