اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس ۔۔۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔۔۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی تین روزہ ریمانڈ کے خلاف اپیل ۔۔۔۔عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک سماعت ملتوی کردی ۔۔۔۔عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کر لیا