انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم شہباز شریف آج سے قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی دعوت پر قطر کا دورہ کر رہے ہیں ۔۔دوحہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی کے ساتھ ملاقاتیں ہوں گی۔۔پاک قطر قیادت کی ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور تجارت وہ سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی جائے گی۔۔۔قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی اور قطر بزنس مین ایسوسی ایشن کی قیادت بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقاتیں کریں گی۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف منظر کے نام سے پاکستانی فن اور فن تعمیر پر مبنی نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔

Related posts

سجاول جونیجو کے قریب گاؤں شیرخان اسران میں بچوں کی تلخ کلامی پر جھگڑا

admin

تنگوانی:ہسپتال میں سانپ ڈسنے کی ویکسین کی عدم دستیابی

admin

مصطفیٰ آباد میں پوزیشن ہو لڈرز سٹوڈنٹ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

admin

Leave a Comment