November 21, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںصحت & خوراک

کندھ کوٹ میں محکمہ صحت کی غفلت،دو بچے پولیو کا شکار بن گئے

کندھ کوٹ میں محکمہ صحت کی غفلت ۔۔۔دو بچے پولیو کا شکار بن گئے ۔۔ خاوند بخش بھلکانی میں دو بچوں میں پولیو کا وائرس کی تصدیق ۔۔ تین سالہ ضمیر حسین اور دو سالہ بچی شاہدہ پولیو وائرس میں مبتلا ۔۔۔کندھ کوٹ میں بچوں میں پولیو کے کیس ظاہر ہونے کے بعد بھی ضلعی انتظامیہ اور ہیلتھ کی جانب سے کوئی امدادی ٹیمیں نہ بھیجی جا سکیں ۔۔۔، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کے بجٹ سے پولیو مہم تو چلا دی جا تی ہے لیکن اسی کی نگرا نی نہیں کی جا تی ۔۔ پہلے بھی ضلعی کشمور میں پولیو کے کیس ظاہر ہوچکے ہیں مگر کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔

Related posts

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد سپریم کورٹ میں پہلے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

admin

خیبر پختونخوا حکومت نے لینڈ ریکارڈ اصلاحات کے سلسلے میں اہم پیش رفت 

admin

منڈی عثمان والا میں انصاف عوام کی دہلیز پر،ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری

admin

Leave a Comment