پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

چیف جسٹس یحیٰ خان آفریدی نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی

چیف جسٹس یحیٰ خان آفریدی نے تنازعات کے حل کیلیے متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی۔۔سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو متبادل کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰ خان آفریدی نے تنازعات کے حل کیلیے متبادل کمیٹی کی تشکیل تبدیل کردی۔۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کو اے ڈی آر کمیٹی کا چئیرمین مقرر کیا گیا ہے۔۔۔۔جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاید وحید کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔۔۔ اعلیٰ عدلیہ کا کہنا ہے کہ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ افسران کو بھجوا دی گئی ہے

Related posts

پاکستان کی خارجہ پالیسی کامیابی سے جاری ہے، عطا تارڑ

admin

میلسی شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں بجلی کی لمبی جھولتی تاریں شہریوں کیلئے خطرے کی علامت

admin

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران 114 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر

admin

Leave a Comment