December 26, 2024
AGN News
انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کی دوستی ہمالیہ سے اونچی ہے، چین نے کشمیریوں کو وائٹ پیپر پر ویزا دیا۔ سپر پاور اللہ ہی کی ذات ہے، گلوبل پاور چائنہ ہے، آج ہمارے لئے اس ایونٹ میں شرکت فخر کی بات ہے۔مشعال ملک نے کہا ,, کشمیری عوام بھی چین سے بہت محبت کرتی ہے، آج کشمیر، فلسطین، یوکرائن میں ظلم کی انتہا ہو رہی ہے، کشمیر کی آزادی کی ایک طویل جنگ ہے۔

Related posts

محکمہ خزانہ نے لاہور شہر کے ہسپتالوں کو بجٹ جاری کر دیا

admin

اداکارہ سارہ خان نے اپنے رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے بڑا راز فاش کردیا

admin

یواے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری

admin

Leave a Comment