December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریںصحت & خوراک

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کردیا

عوام نےمہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے مہنگائی میں کمی کے اعدادوشمار کو غلط قرار دے دیا ۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ مہنگائی 22 فیصد سےآج 6.7 فیصد پر آچکی ہے ۔۔ حکومت کے مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے کرنے درست ہیں۔۔۔ یہ جان لیتے ہیں ہمارے نمائندے طارق رعنا سے جو اس وقت ایک مارکیٹ میں موجود ہیں جہاں لوگ روزمرہ کی اشیاء خوردونوش کی خریداری کر رہئے ہیں ۔

Related posts

وزیراعظم سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر روس کے وزیراعظم کی دو طرفہ ملاقات

admin

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

سرائے مغل : ہنجرائے کلاں کی بجلی خراب،5 دن گزرنے کے بعد بھی بحال نہ ہوسکی

admin

Leave a Comment