December 27, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کر لئے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس کل طلب کر لئے۔قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر تین بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (ایک) کے تحت طلب کئے ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

Related posts

خانپور ڈیم کا لیول 1978.50 فٹ تک بلند

admin

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کار سرکار میں مداخلت کا کیس

admin

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 134 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

admin

Leave a Comment