December 26, 2024
AGN News
پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے نواز شریف کی نااہلی پر خاموشی توڑ دی۔۔کہا۔۔ پانامہ پر کورکمانڈر پشاور نے ان سے ملاقات کی۔۔کور کمانڈر نے عمومی معاملات پر بات کی پھر ان کا لہجہ تبدیل ہوگیا۔۔اور کہا مسٹر جسٹس کیا آپ کو لگتا ہے آپ کی قانون کی حکمرانی سے ملک بدل جائے گا؟ ہم لوگوں کو گرفتار کرتے ہیں اور آپ انہیں چھوڑ دیتے ہیں ۔۔تومیں نے سختی سے جواب دیتے ہوئے کہا جب تک میں ہوں قانون کے مطابق چلوں گا۔۔۔بغیر ثبوت کسی کو مجرم نہیں ٹھہراؤں گا۔۔آپ کے پاس یہ تبدیل کرنے کی طاقت ہے تو ایسا کریں۔۔جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل نے کہا کہ یہ میری کسی بھی جرنیل کے ساتھ واحد میٹنگ تھی۔

Related posts

بینک ڈکیتیوں میں ملوث ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

admin

اسلام آباد:فوج ،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفریچونگی نمبر 26 پر تعینات

admin

تنگوانی:ہسپتال میں سانپ ڈسنے کی ویکسین کی عدم دستیابی

admin

Leave a Comment