محکمہ تحفظ ماحول کے مطابق پاکستان کےشہر لاہور اور کراچی دنیا بھر میں فضائی آلودگی پھیلانے والے شہروں کی فہرست میں نمبر ایک اور نمبر تین پر آگئے لاہور میں آلودگی کے حوالے سے اس وقت بہت خطرناک صورتحال ہے۔۔۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کے لیے 65کروڑ روپیہ رکھا گیا ہے ایر کوالٹی انڈیکس جو پہلے 78 پر تھا پھر 200سے تجاوز کرگیا اب 400سے تجاوز کر چکا ہے جس کی بڑی وجہ لاہور میں سارا دن ٹریفک جام رہنا ہے کئ کئ گھنٹوں تک لاہور میں ٹریفک جام رہنے سے آلودگی میں اضافہ ہورھا ہے