پاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

چیچہ وطنی: محکمہ جنگلات ملازمین کا آؤٹ آف ڈویژن ٹرانسفر کرنے پر احتجاج

محکمہ جنگلات ملازمین کا آؤٹ آف ڈویژن ٹرانسفر کرنے پر احتجاج ۔۔۔محکمہ جنگلات کے سو سے زائد ملازمین سراپا احتجاج ،ملازمین نے پلے کارڈ اور فلیکس اٹھا رکھے تھے ۔ملازمین کا کہنا ہے کہ آوٹ آف ڈویژن ٹرانسفر ہمارے ساتھ اور ہمارے بچوں کا معاشی قتل ہے ،اعلیٰ افسران ہم چھوٹے ملازمین کو تھر ، چولستان اور کچے کے جنگلات میں ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں،نئے ملازمین آنے سے جنگل کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے نئے ملازمین جنگل سے ناواقف اور نا بلد ہونے کے سبب جنگل میں درخت چوری ، اور جرائم کا گڑھ بن سکتا ہے ۔چیچہ وطنی کا جنگل ہمارا گھر ہے اور یہ پاکستان کے خوبصورت جنگلات میں شمار ہوتا ہے ہمیں اپنے گھروں سے بے گھر نہ کریں۔

Related posts

تحریک انصاف نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے مدد مانگ لی

admin

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکہ سے آئے سکھ یاتریوں کے 44 رکنی وفد کی ملاقات

admin

شیخوپورہ میں سموگ کی روک تھام کے لیے محکمہ ماحولیات کا گرینڈ آپریشن

admin

Leave a Comment