اداکار فواد خان کی 8 برس بعد بالی ووڈ میں واپسی۔۔اداکارہ وانی کپور کے ساتھ ان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فواد خان اور وانی کپور کی فلم ’عبیر گلال‘ کی شوٹنگ سے ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔۔فلم ’عبیر گلال‘ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے۔۔فلم کی شوٹنگ 29 ستمبر سے لندن میں شروع ہوئی۔