انٹرنیشنلپاکستانتازہ ترینتازہ خبریں

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ۔۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت کے لئے فوری اقدامات کا حکم۔۔۔ محسن نقوی نے کہا کہ ۔۔۔۔فوٹیجز کے ذریعے حملہ آوروں کی نشاندہی کی جائے۔ ۔۔حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔۔۔پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے مزید کارروائی کی جائے گی۔ ۔۔۔حملہ آوروں کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کئے جائیں گے۔۔۔جنہوں نے حملہ کیا ہے ان کی شہریت منسوخ کرنے کےلئے فوری کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لئے کابینہ بھیجا جائے گا۔۔۔کسی کو بھی اس طرح کے حملے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ۔۔لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی کار پر بھی حملہ ہوا ہے۔ ہم اس واقعہ پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ ۔۔سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی۔ 

Related posts

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا حافظ آباد میں کسان کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

admin

پی سی بی میں بڑے پیمانے پر بدعنوانیوں کا انکشاف

admin

کینیڈا نے بھارت کو “سائیبر تھریٹ “ کی فہرست میں شامل کر لیا

admin

Leave a Comment